کوپن ہیگن: ( ) ڈنمارک کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے گرین لینڈ پر حملے کی صورت میں گولی پہلے ماریں گے سوال بعد میں پوچھیں گے۔
اپنے بیان میں وزیر دفاع ڈنمارک نے گرین لینڈ پر حملے کی صورت میں امریکہ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا حملہ ہوا تو مسلح افواج احکامات کا انتظار کیے بغیر فوری جواب دیں گی، گرین لینڈ ڈنمارک کے اندر خود مختار علاقہ ہے۔
گولی پہلے ، سوال بعد میں پوچھیں گے: ڈنمارک کی امریکہ کو دھمکی



















