ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پشاور:(بیورورپورٹ)ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔

آئی جی نے کہامرکزی ملزم شمریز فرار تھا،کارروائی کے دوران پولیس مقابلے میں مارا گیا،اہم کیس میں ٹیم نے دن رات کام کیانامزد دیگر ملزموں کو پہلے ہی گرفتار کیاجا چکا،انصاف کے تقاضے پورے کریں گے۔