کراچی :(بیورورپورٹ)سٹاک مارکیٹ میں تاریخی اضافے کے بعد مندی،100انڈیکس 4 پوائنٹس کمی کیساتھ ایک لاکھ 69 ہزار 451 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1100 سے زائد پوائنٹس اضافے کےساتھ انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 514 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاتاہم ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں اچانک مندی چھاگئی جو کاروباری روز کے اختتام تک برقرار رہی ۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی اضافے کے بعد مندی



















