کراچی:(بیورورپورٹ)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا سنگ میل عبور،انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے دن زبردست تیزی دیکھی گئی،انڈیکس پہلی بار 169000 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا،100 انڈیکس 1153 پوائنٹس بڑھ کر 169456 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔
سٹاک مارکیٹ میں نیا سنگ میل عبور،بلندی کے تمام ریکارڈ پاش



















