اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ملک میں مسلسل 5 ہفتوں سے بڑھتی مہنگائی کو بریک ،شرح میں 0.59 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 18اشیا مہنگی، 12سستی ،21کے نرخوں میں استحکام رہا،ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 4.18فیصد پر آگئی۔
ملک میں مسلسل 5 ہفتوں سے بڑھتی مہنگائی کو بریک



















