اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف سے امریکی ناظم الامور نیتالی اے بیکر کی ملاقات، دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میںدونوں رہنماﺅں نے پاک امریکہ تعلقات کی مثبت پیشرفت پر اظہاراطمینان ،افغانستان کی صورتحال،علاقائی امن سمیت اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا،خواجہ آصف نے کہاپاک امریکہ تعلقات باہمی احترام،استحکام ،خوشحالی کے مشترکہ مقاصد پرمبنی ہیں،فریقین نے پرامن، مستحکم و محفوظ افغانستان کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا۔
دریں اثنا وزیر دفاع سے برطانوی ہائی کمشنر بھی ملیں
، دفاعی وسٹریٹجک امور میں تعاون ،پی آئی اے کی برطانیہ کےلئے پروازوں میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں ممالک نے متعدد شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















