پشاور:(بیورورپورٹ) گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو چھوٹی کابینہ تشکیل دینے کا مشورہ دےدیا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملاقات تک چھوٹی کابینہ تشکیل دینی چاہیے کیونکہ کابینہ نہ ہونے کے باعث بہت سے اہم فیصلے ،فائلیں رک گئیں،وزیراعلیٰ صاحب نے بانی سے ملاقات کرکے صرف منتیں کرنی ہیں، سہیل آفریدی کو وزیراعظم کے اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھی۔
گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کو چھوٹی کابینہ تشکیل دینے کا مشورہ دے دیا



















