نیروبی:(مشر ق نیوز)کینیا میں سیاحوں کا طیارہ تباہ، پائلٹ سمیت 11 مسافر ہلاک ہوگئے،مرنے والوںمیں ہنگری ، جرمنی کے سیاح شامل ہیں۔
ائیرلائن مومباسا ایئر سفاری نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا طیارے میں 10مسافر سوار تھے، کپتان کا تعلق کینیا سے ہے،افسوس کےساتھ اطلاع دی جاتی ہے کوئی بھی مسافر زندہ نہیں بچ سکا،سوار افراد کی لاشیں بری طرح جھلس گئیں،شناخت مشکل ہے۔
کینیا میں سیاحوں کا طیارہ تباہ، پائلٹ سمیت 11مسافر ہلاک



















