واشنگٹن:(بیورورپورٹ)پاکستان نے امریکہ،چین میں تعمیری کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔
فیوچر سکیورٹی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا پاکستان ماضی کی طرح چین ،امریکہ کے درمیان تعمیری کردار ادا کرنے کےلئے تیار ہے،افغانستان سے جنم لینے والی دہشتگردی سے پاکستان سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے،امن کے خواہاں ہےں مگر عوام کی سلامتی کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے،پاک افغان سرحد کو بین الاقوامی بارڈر کے طور پر لیا جانا تاریخی حقیقت ہے۔
پاکستان نے امریکہ،چین میں تعمیری کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی



















