سانحہ کارساز کو 18برس بیت گئے، ملک بھر میں دعائیہ تقریبات
کراچی،لاہور:(بیورورپورٹ،سٹاف رپورٹر)سانحہ کارساز کو18برس بیت گئے۔
پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،شہدا کی روح کے ایصال ثواب کےلئے قرآن ، فاتحہ خوانی کی گئی،پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے زیراہتمام لاہور سمیت صوبے کے 26اضلاع میں شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔



















