ملک ریاض کا مال آف اسلام آباد ضبط کرنے کی اجازت

کراچی:(بیورورپورٹ)کراچی کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ و دیگر الزامات میں ملک ریاض کا مال آف اسلام آباد ضبط کرنے کی تحریری اجازت دےدی۔

نیب نے درخواست میں موقف اختیارکیاملزموں کےخلاف منی لانڈرنگ کی سیکشن 8 کے تحت ریفرنس زیرسماعت ہے، دوران تفتیش منی لانڈرنگ کے شواہد ملے۔