عوام کیلئے خوشخبری،ایل پی جی6.71روپے کلو سستی
اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عوام کیلئے خوشخبری،ایل پی جی6.71روپے کلو سستی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 207.48روپے کلو مقرر کردی گئی،سلنڈر بھی 79.14روپے سستاہوگیا،نئے نرخوں کااطلاق ہوگیا۔



















