اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ن لیگ کے نومنتخب سینیٹر رانا ثنا نے حلف اٹھا لیا،شیری رحمن نے حلف لیا۔
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی جانب سے ایوان صدر میں سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا،مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے شرکت کی،سیاسی صورتحال ،سیلاب متاثرہ علاقوں میں امداد و بحالی کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔
رانا ثنا نے حلف اٹھا لیا،قائم مقام صدر کاسینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ



















