اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ربیع سیزن کیلئے دستیاب پانی کے تخمینے کی منظوری کیلئے ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 7 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا۔
ترجمان کے مطابق اجلاس چیئرمین ارسا صاحبزادہ شبیر کی زیرصدارت ہو گا،ربیع سیزن کیلئے دستیاب پانی کے تخمینے کی منظوری دی جائےگی، چاروں صوبوں کے ارسا ممبران ،محکمہ آبپاشی کے حکام شریک ہوں گے۔
ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 7 اکتوبر کو طلب



















