جج ہمایوں دلاور کےخلاف عمران خان کی درخواست خارج

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان کی جج ہمایوں دلاور کےخلاف درخواست کو خارج کر دیا گیا۔

جسٹس اعظم خان نے کیس پر سماعت کرتے ہوئے قرار دیا درخواست گزار کی جانب سے مزید پیروی نہیں کی گئی، درخواست خارج کی جاتی ہے۔