صاحبزادہ فرحان ٹی 20 میں بمراہ کو 3 چھکے لگانیوالے پہلے بیٹر بن گئے

دبئی:(مشرق نیوز) ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی باﺅلر جسپریت بمراہ کےخلاف اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

صاحبزادہ فرحان بمراہ کو ٹی 20انٹرنیشنل میں 3 چھکے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے ،بھارت کےخلاف فائنل میں صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔