دبئی:(مشرق نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20ایشیا کپ کافائنل اتوار کو کھیلاجائےگا۔
سیاسی کشیدگی کے باوجود کرکٹ شائقین بڑے مقابلے کےلئے بے تاب اور بڑی تعداد میں ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،خلیج ٹائمز کے مطابق پلاٹینم لسٹ کی ویب سائٹ پر ہائی سٹینڈر ٹکٹ 350 درہم میں دستیاب ہے جبکہ ہاسپیٹیلٹی پاسز کی قیمت 1500 درہم سے شروع کی گئی
پاک بھارت ٹاکرا،شائقین بڑی تعداد میں ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے کوشاں



















