شاہین ٹی 20 میں سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے فاسٹ باولر

:( ) فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم کارنامہ سرانجام دے دیا۔

شاہین آفریدی کا ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10واں مین آف دی میچ کا ایوارڈ ہے، فارمیٹ میں سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے فاسٹ باولر بن گئے ۔