اتر پردیش: (مشرق نیوز)مودی حکومت کی پشت پناہی میں ہندوتوا جنونیوں کے مسلمانوں پر حملے تیز،ریاست اترپردیش میں امام مسجد پر بہیمانہ تشدد،مردہ سمجھ کر پھینک کر چلے گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ کے گاوں لکھن پور میں مقامی مسجد کے امام مصطفی پر ہندوتوا کے شدت پسندوں نے حملہ کردیا،جے شری رام کے نعرے لگانے سے انکار پربے پناہ تشدد کیا،داڑھی نوچی گئی، ٹوپی اتاری، لاٹھیوں ،ڈنڈوں سے نصف گھنٹے تک بے رحمی سے مار پیٹ کرتے رہے،مردہ سمجھ کر وہیں دفنا نے کی کوشش کی گئی لیکن مسلمانوں کی بڑی تعداد کے جائے وقوعہ پر پہنچنے پر امام مسجد کو پھینک کر فرار ہوگئے۔
علاقہ مکینوں نے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا،حالت انتہائی نازک ہے،پولیس کی جانب سے روایتی تاخیری حربے استعمال کیے گئے تاہم علاقہ مکینوں کے احتجاج پر مذہبی منافرت کو تسلیم کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















