”موجودہ آمدن میں گزارا “شہریوں کی اکثریت مطمئن

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)”موجودہ آمدن میں گزارا “شہریوں کی اکثریت مطمئن،پلس کنسلٹنٹ نے نیا سروے جاری کردیا۔

سروے میں51 فیصد نے کہا موجودہ آمدن میں گزارا ہورہا ، شہری آبادی میں اخراجات پورا ہونے کا کہنے والے افراد کی شرح دگنی ہوگئی،مشکل سے گزارا ہونے کا کہنے والوں کی شرح 75سے کم ہوکر 49 فیصد رہی،موجودہ بجٹ میں گزارا ہونے کا کہنے والے مر،خواتین کی شرح بھی واضح طور پربڑھی ۔

2024میں شہری آباد ی میں 28 فیصد مرد ،حالیہ سروے میں 56 فیصد نے اخراجات پورے ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا،شہری خواتین میں 44فیصد نے اپنے بجٹ میں اخراجات پورا ہونے کا بتایا۔