لاہور:(سپورٹس رپورٹر)کرکٹر سدرہ امین کے 6 کا نشان بنانے پر بھارتی آگ بگولہ ہوگئے۔
پاکستان ویمن ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے جنوبی افریقہ کےخلاف 3میچوں کی سیریز کے 2 میچوں میں مسلسل 2 سنچریاں بناکر جہاں نیا قومی ریکارڈ قائم کیا وہیں 6 کا اشارہ کرکے بھارتیوں کو آگ لگادی،سدرہ امین نے جنوبی افریقہ کےخلاف پہلے ون ڈے میں 121 ،دوسرے میچ میں122 رنز بنائے اور اپنی چھٹی سنچری جڑی ،سدرہ امین لگاتار 2 ون ڈے سنچریاں بنانے والی پہلی پاکستانی اور دوسری ایشین ویمن کرکٹر بن گئیں۔
اپنی چھٹی ون ڈے سنچری مکمل کرنے کے بعد سدرہ امین نے انگلیوں کے اشارے سے 6 کا نشان بنایا تو بھارتیوں کو معرکہ حق میں پاک فضائیہ کی جانب سے گرائے گئے اپنے 6 طیارے یاد آگئے اور سوشل میڈیا پر طوفان اٹھادیا پاکستانی کرکٹر کھیل میں سیاست کو گھسیٹ رہی ہیں۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















