راولپنڈی:(بیورورپورٹ)بحریہ ٹاﺅن کی6میں سے 3 کمرشل پراپرٹیز نیلام کر دی گئیں۔
نیب راولپنڈی کے مطابق نیلامی کا مقصد عدالتی پلی بارگین کی رقم وصول کرنا ہے ، بحریہ ٹاﺅن کی روبیش مارکی 50 کروڑ روپے میں نیلام کی گئی ، کارپوریٹ آفس ون اور ٹو کیلئے مشروط بولیاں ملیں،حتمی منظوری زیر غور ہے ، 3 جائیدادوں کی کوئی قابل قبول بولی نہیں آئی ،دوبارہ نیلامی کرینگے۔
بحریہ ٹاون کی 6 میں سے 3کمرشل پراپرٹیز نیلام



















