امریکی صدر نے جے ڈی وینس کو جانشین چن لیا
واشنگٹن:(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو اپنا جانشین چن لیا۔
انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو مستقبل میں اپنا جانشین تسلیم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاانصاف کی بات کی جائے تو وینس نائب صدر اور خود بڑی نشانی ہےں،اگرچہ ٹرمپ نے حتمی فیصلہ کرنے سے گریز کیا لیکن تاثرات سے پیغام ضرور ملا جے ڈی وینس کو 2028 کے صدارتی انتخابات کےلئے ممکنہ امیدوار کے طور پر دیکھتے ہیں۔



















