مظفرآباد:(مشرق نیوز) لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب کشمیری عوام نے 13 جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یومِ شہدا کشمیر منایا،دن کی مناسبت سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے ریلیاں، جلسے، جلوس اور تقریبات منعقد کیں۔
تحریک آزادی کشمیر کے 22عظیم شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
یومِ شہدا کشمیر پرپاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیاں



















