ابوظہبی:(مشرق نیوز)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے یو اے ای کےساتھ برادرانہ تعلقات ہر پاکستانی کےلئے اثاثہ ہے، سکیورٹی سمیت ہر شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینا چاہتے ہیں۔
محسن نقوی کی دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ سے ملاقات ہوئی،اماراتی وزارت داخلہ آمد پر پرتپاک استقبال ،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،ملاقات میں پاکستانی شہریوں کو درپیش یو اے ای ویزا کے ایشوز، سکیورٹی تعاون، انسداد منشیات وسمگلنگ، غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اشتراک کار بڑھانے و ٹیکنالوجی کے تبادلے پر گفتگو کی گئی،سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کےلئے جدید ٹیکنالوجی خصوصاً آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
دونوں وزرائے داخلہ کی جانب سے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ ،پاکستانی شہریوں کےلئے ویزا خصوصاً ورک ویزا میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئےضروری اقدامات پر اتفاق رائے کیا گیا۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















