اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے بجلی بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا پی ٹی وی فیس کا خاتمہ رواں ماہ جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
بجلی بلوں سے پی ٹی وی فیس کے خاتمے کا نوٹیفکیشن



















