برج ٹاؤن: ( ) آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 159 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔
میچ کے تیسرے روز 301 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 141 رنز پر ڈھیر ہو گئی، آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر جوش ہیزل وڈ نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 43 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔
آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں 159 رنز سے شکست



















