ایک ہفتے کے دوران چینی سمیت 12اشیاءمہنگی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایک ہفتے کے دوران چینی سمیت 12اشیاءمہنگی ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 0.18فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،12اشیائے ضروریہ مہنگی،14سستی،25کے نرخوں میں استحکام رہا۔