چین کی کم مالیت والی درآمدی اشیا پر بھی امریکی ٹیکس نافذ

واشنگٹن:(بیورورپورٹ)ڈونلڈ ٹرمپ نے 800 ڈالرز سے کم مالیت کی چینی درآمدی اشیا پر دی جانےوالی ڈی منیمس ٹیرف چھوٹ کو ختم کردیا۔

ٹرمپ کے ٹیرف چھوٹ ختم کرنے سے اب 800 ڈالر سے کم مالیت کی اشیا پر بھی 120 فیصد ٹیکس لگے گا،چین کی کم مالیت اشیا پر ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے سے کم لاگت والی چینی مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھ جائیں گی۔