واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی مائیک والٹز کو برطرف کردیا ،کوئی دوسرا اہم عہدہ دئیے جانے کا امکان ہے۔
وزیر خارجہ مارکو روبیو کو وقتی طور پر قومی سلامتی کے مشیر کا اضافی چارج دےدیا گیا،بیک وقت 2 اہم ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی مائیک والٹز کو برطرف کردیا



















