اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایل پی جی 3.20ر وپے کلو سستی،اوگر ا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مئی کیلئے نئی قیمت 245.16روپے مقرر کردی گئی،اوگرا نے گھریلو سلنڈر بھی سستا کردیا،2892.91روپے کاملے گا۔
مئی کیلئے ایل پی جی 3.20ر وپے کلو سستی



















