نئی دہلی: (مشرق نیوز )اسرائیلی سفیر نے پہلگام حملے کاالزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے واقعہ کا موازنہ 7اکتوبر 2023کو ہونےوالے حماس کے حملے سے کر دیا۔
بھارتی ٹی وی سے گفتگومیں اسرائیلی سفیر نے کہا حملہ آور ایک دوسرے کی نقل کر رہے ہیں اور ایک دوسرے سے تحریک لے رہے ہیں،حماس رہنماﺅں نے حالیہ دنوں میں آزاد کشمیر کا دورہ کرکے مختلف ملاقاتیں کیں۔
اسرائیلی سفیر نے پہلگام حملے کاالزام پاکستان پر لگادیا



















