تہران:(مشرق نیوز)ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہاہے امریکہ کےساتھ بات چیت کاپہلا مرحلہ مثبت رہا،مذاکرات ابتدائی طور پر ٹھیک طریقے سے انجام پائے ،مذاکرات نتیجہ خیز ہوسکتے ہیں اور بے نتیجہ بھی۔
خامنہ ای نے کہا ابتدائی مرحلے میں بات چیت اچھی رہی، دوسرے فریق پر بہت زیادہ پر امید نہیں لیکن اپنی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے۔
امریکہ کےساتھ بات چیت کاپہلا مرحلہ مثبت رہا،خامنہ ای



















