اسرائیل نے غزہ کے متعدد علاقوں پر قبضہ کرنے کی دھمکی دےدی

تل ابیب:(مشرق نیوز)اسرائیل نے غزہ کے متعدد علاقوں پر قبضہ کرنے کی دھمکی دےدی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا غزہ کے جنوبی علاقوں میں فوجی کارروائیوں میں اضافہ کر رہے ہیں،مزاحمت کاروں ،بنیادی ڈھانچے کو صفحہ ہستی سے مٹانے اور غزہ کے وسیع علاقے پر قبضے کےلئے کارروائی کریں گے، جنوبی علاقوں کو کلیئرنس کے بعد سکیورٹی زونز میں شامل کیا جائےگا۔