روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کےلئے امریکی تجاویز ٹھکرادیں

ماسکو: (مشرق نیوز) روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کےلئے امریکی تجاویز ٹھکرادیں۔

نائب وزیر خارجہ سرگئی نے اپنے بیان میں واضح کیا امریکہ کی پیش کردہ تجاویز روس کے اہم مطالبات کو پورا نہیں کرتیں، موجودہ شکل میں قبول نہیں کیا جا سکتا،یوکرین کو نیٹو میں شمولیت کے ارادے ترک کرنا ہوں گے، روس کو 4یوکرینی علاقوں پر مکمل کنٹرول ملنا چاہیے۔