اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے کردئیے گئے۔

ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ ،امتیاز احمد جنرل پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ ،وقار احمد کوسروس ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا ،رجسٹرار ہائیکورٹ نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔