لالیاں:(ملک زوار حسین) لالیاں میں بس ، مسافر وین میں تصادم ،5افراد جاں بحق ،12زخمی ہوگئے،حادثہ لاری اڈا پر پیش آیا ،بس نے مخالف سمت سے آنے والی وین کو ٹکر مار دی ،5افراد موقع پر دم توڑ گئے،12زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
بدقسمت مسافر ویگن سرگودھا سے فیصل آباد جا رہی تھی،متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتیں بڑھنے کاخدشہ ہے۔۔
لالیاں ، بس ،وین میں تصادم ،5افراد جاں بحق،12زخمی



















