خیبر میں مدرسے کی دیوار منہدم،4بچے جاں بحق،9زخمی

خیبر:(مشرق نیوز)خیبر میں مدرسے کی دیوار مہندم، 4 بچے جاں بحق ، 9 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقے مداخیل میں مدرسے کی پرانی دیوار گری،ریسکیو اہلکاروں نے لاشوںوزخمیوں کو ملبے سے نکالا،بچے زیر تعلیم تھے،زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پشاور منتقل کردیا گیا ۔