لاہور :(سٹاف رپوپرٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہاہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملکی سلامتی اور اداروں کی بہتری کےلئے کام کیا ،ایک سیا سی جما عت کی جانب سے نو جوان نسل کو ملکی اداروں کےخلا ف ورغلا کر خراب کرنے کی کوشش کی گئی،ان خیالات کااظہار انہوں نے پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈریشن کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
سردار سلیم حیدر نے کہا نوجوان ملک کاسرمایہ ہےں ،منفی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی بجائے ملکی بہتری کےلئے سوچنا ہے،تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی ،ویمن ہراسمنٹ اور مار دھاڑ کی سیاست ہرگز برداشت نہیںکروں گا ،عید کے فوری بعد کالجوں ، یو نیورسٹیو ں کے دورے شروع کریں گے ، نوجوان نسل بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتی ہے۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















