لندن:(مشرق نیوز)برمنگھم میں پاکستانی کواسلحہ سمگل کرنے کے جرم میں 8برس قیدکی سزا سنادی گئی۔
نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا پاکستان سے برطانیہ بھیجی جانے والی گاڑی میں اسلحے کے 72 پرزے سمگل کرنے کی کوشش کرنےوالے پاکستانی کو عدالت نے8 سال قید کی سزا سنا ئی ،برطانوی ایجنسی کی تحقیقات میں یاسر خان ملوث پایا گیا،اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا،این سی اے نے کہابندوق کے پرزوں کو گاڑی کے اندرمہارت سے چھپایا گیا تھا،اعتراف جرم کرنے پر سز ا سنائی گئی۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















