لاہور: (اپنے رپورٹر سے)پنجاب حکومت صحافیوں پر مہربان، جرنلسٹس سپورٹ فنڈ کی رقم بڑھا کر 10کروڑ کردی۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیر صدارت جرنلسٹ سپورٹ فنڈ کا اجلاس ہوا ،ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری نواز گوندل ،ڈپٹی سپیکرٹری فنانس رافعہ قیوم ، صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری و دیگر موجود تھے۔
اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے صحافیوں کی فلاح و بہبود کےلئے جرنلسٹ انڈوونمنٹ فنڈز کی رقم ڈبل کردی ،مریم نواز پنجاب کے صحافیوں کےلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کررہی ہیں،صحافیوں کےلئے جلد ہمت کارڈ ، ہیلتھ کارڈ کا پراسیس مکمل کیا جائے گا، صحافی برادری کے مسائل کا حل پنجاب حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے،اجلاس میں پنجاب کے 85صحافیوں کےلئے سپورٹ فنڈز ،23کی بیٹیوں کی شادی اور 63کے علاج معالجے کےلئے فنڈز کے اجراءکی منظوری دی گئی ۔
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















