سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کےلئے مقرر ،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں5رکنی آئینی بنچ جمعہ سماعت کرے گا۔

جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس علی مظہر،جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد بلال آئینی بنچ کا حصہ ہیں۔