لاہور:(کامرس رپورٹر)عوام کیلئے اچھی خبر،اوگرا نے ایل پی جی 6.15روپے کلو سستی کردی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے بعد مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمت 247.82روپے کلو مقرر کردی،گھریلو سلنڈربھی72.87روپے سستا ہوگیا۔
عوام کیلئے اچھی خبر،ایل پی جی 6.15روپے کلو سستی



















