لاہور:(سٹاف رپورٹر)صدر آصف زرداری نے محفوظ و پائیدار مستقبل کیلئے عالمی شراکت داروں کو ملکر کام کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے دیرپا تبدیلی لانے کیلئے تقسیم، تنازعات اورخوف کی بجائے تعاون ،امید کوفروغ دینا ہوگا۔
بین الاقوامی ورکشاپ برائے قیادت و استحکام کے شرکا سے خطاب میں آصف زرداری نے موسمیاتی تبدیلی،غربت اورغلط معلومات کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون پر زوردیتے ہوئے کہاجامع و پائیدار ترقی کیلئے ملکوں کے درمیان تعاون کوفروغ کی ضرورت ہے، پاکستان وسط ایشیائی ممالک کےلئے گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے، مشترکہ ترقی وخوشحالی کیلئے وسط ایشیائی ممالک گوادر بندرگاہ سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
صدر نے کہامستحکم دنیا مشترکہ ترقی کےلئے ناگزیر ہے، بین الاقوامی قیادت کی ذمہ داری ہے تعاون کے مواقع پیدا کرے ، لوگوں کی فلاح و مشترکہ امن اور خوشحالی کےلئے کام ،لوگوں کو متحد کرے ،پائیدارترقی کے اہداف کیلئے ترغیب دی جائے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















