مجھے تو کسی کا کوئی خط نہیں ملا،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ججز کی تقریب حلف برداری میںصحافی نے سوال کیا چیف جسٹس نے بانی پی ٹی آئی کاخط آئینی کمیٹی کوبھجوایاآپ کیا کہیں گے۔

جسٹس جمال مندوخیل نے جواب دیا مجھے تو کوئی خط نہیں ملا،معاملہ آئینی کمیٹی میں آئے گا تو دیکھیں گے،کمیٹی کا اجلاس ابھی نہیں ہوا۔