اسلام آباد: (بیورورپورٹ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے سفرا،قونصل جنرل قومی مفادات کو فروغ دیں۔
اسحاق ڈار کی سفیروں ، قونصل جنرلز سے ملاقات ہوئی،نائب وزیر اعظم نے 12 سفیروں اور 9 قونصل جنرلز سے خطاب کرتے ہوئے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی،اسحاق ڈار نے کہاقومی مفادات کو فروغ،اقتصادی سفارت کاری پر زور دیا جائے۔
سفرا،قونصل جنرل قومی مفادات کو فروغ دیں:اسحاق ڈار



















