اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر خزانہ نے ایف بی آر حکام کو گاڑیاں فراہم کیا جانا اہم ضرورت قراردےدیا۔
قائمہ کمیٹی کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا ایف بی آر اہلکار دفتروں میں بیٹھ کر کام جاری نہیں رکھ سکتے، ٹیکس وصولی بہتر کرنے کیلئے افسروں کو فیلڈ میں جانا پڑے گا،گاڑیاں فراہم کرنے والی تمام کمپنیاں پاکستانی ہیں، کسی کمپنی کےساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے،خریداری میں شفافیت یقینی بنائیں گے۔
وزیر خزانہ نے ایف بی آر حکام کو گاڑیاں فراہم کیا جانا اہم ضرورت قراردےدیا



















