اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سالانہ بنیاد پر مہنگائی 0.52 فیصد کی کم ترین سطح پر آگئی۔
ادارہ شماریات نے مہنگائی میں نمایاں کمی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا23 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں مہنگائی مزید 0.77 فیصد کم ہوئی، سالانہ بنیاد پر 0.52 فیصد کی کم ترین سطح پر آگئی،ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ سستی، 14 مہنگی،25کے نرخوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونے والی اشیا میں چینی، کیلے، لہسن، چاول، گھی، دال مونگ ،لکڑی ودیگر شامل ہیں۔
سالانہ بنیاد پر مہنگائی 0.52 فیصد کی کم ترین سطح پر آگئی



















