سیالکوٹ، اوورسیز پاکستانی کی شادی میں نوٹوں کی برسات

سیالکوٹ:(بیورورپورٹ) سمبڑیال کے رہائشی اوورسیز پاکستانی کی شادی میں پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی کی برسات ،ہال میں کنٹینر کا خصوصی انتظام کیا گیا۔

بارات گاو¿ں سے نکلی تو دلہے کے بھائیوں اور دوستوں نے نوٹوں کی بارش کردی،لاکھوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی لٹائی گئی،نوٹ لٹانے کےلئے شادی ہال میں کنٹینر کا خصوصی انتظام کیا گیا ۔