لکی مروت:(بیورورپورٹ)جرگے میں فائرنگ ،4 افراد جاں بحق ، 5 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لکی مروت میں گنڈی چوک کے قریب مقامی ہوٹل میں جائیداد کے تنازع پر جرگے کے دوران فریقین نے ایک دوسرے پر گولیاں برسادیں ،لاشوں ، زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال سرائے نورنگ منتقل کردیا گیا ،جرگے میں شریک افراد کا تعلق وزیرستان سے ہے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔
لکی مروت،جرگے میں فائرنگ ،4 افراد جاں بحق،5زخمی



















